the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے جب کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 54 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار ہے جب کہ بعض مقامات پربڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ نے بھی عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے جس کے باعث رمضان المبارک میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے میدانی علاقوں میں اگلے 2 سے 3 روز کے دوران موسم شدید گرم اور خشک



رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں ریکارڈ کیا گیا جہاں پارہ 54 ڈگری تک پہنچ گیا جب کہ آج دادو، برکھان اور جیکب آباد میں 48، بھکر، نوکنڈی اور لاڑکانہ 47، سکھر، موئن جوڈرو اور کانپور 46، ڈیرہ اسماعیل خان، خضدار، کوہاٹ، بہاول نگر، بہاولپور، لسبیلہ اور لیہ میں 45، ڈیرہ غازی خان، کوٹ ادو اور ملتان میں 44، بنو 43، جھنگ میں 42 اور چھور میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.